The complete Javascript Programming Course

Beginners To Expert Level

Udemy
platform
اردو
language
IT Certification
category
instructor
The complete Javascript Programming Course
20
students
2 hours
content
Aug 2021
last update
$19.99
regular price

What you will learn

What will students learn in this course ?

Student will learn the complete javascript programming.

Why take this course?

جاوا سکرپٹ کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئج ویب کے خوالے سے دیکھا جائے تو بہت اہم ہے۔ اگر آپ اچھے ویب ڈویلپر بننے کے خواہاں ہیں تو آپ کو جاوا سکرپٹ ضرور سیکھنی چاہئے جاو سکرپٹ کو سیکھنے سے پہلے آپ کے پاس بنیادی ایچ ٹی ایم ایل کا علم ہونا چاہئے کیونکہ آپ جاور سکرپٹ کو ایچ ٹی کے ساتھ رن کرتے ہیں اود کے ایچ ٹی ایم ایل سٹرکچر  استعمال ہوتی ہے یعنی کہ آپ کہ سکتے ہیں کہ جاوا سکرپٹ کو ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ کیا جاتا ہے۔


اگر آپ جاوا سکرپٹ کو سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ایک اچھی جگہ پر ہیں اور اگر آپ کے پاس پروگرامنگ کا علم صفر ہے تو آپ کو اس کورس میں ضرور داخلہ لینا چاہئے کیونکہ اس کورس کو خاص طور پر ہروگرمنگ میں نئے آنے والے طلبہ کے لئے بنایا گیا جس میں  بیسک سے ایڈوانس سیکھ سکتے ہیں اور اگر پرگرامنگ سکلز کو اپ ٹو ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو بھی  آپ کے لئے یہ کرس بہترین ٹابت ہو سکتا ہے۔  اس کورس میں تقریباً تمام اہم ٹاپکس پر علم دیا گیا ہے۔


اس کورس میں کن ٹاپکس پر بحث کی گی ہے


۱)۔ جاوا سکرپٹ تعارف


۲)۔ جاوا سکرپٹ ہیلو ورلڈ


۳)۔ جاوا سکرپٹ ویری ایبلز


۴)۔ جاوا سکرپٹ ڈیٹا ٹائپس


۵)۔ جاوا سکرپٹ آپریٹرز


۶)۔ جاوا سکرپٹ کنڈیشنل سٹیٹمنٹس


۷)۔ جاوا سکرپٹ ایرز


۸)۔ جاوا سکرپٹ لوپس


۹)۔ جاوا سکرپٹ سوئچ، کیس اور بریک سٹیٹمنٹ


۱۰)۔ جاوا سکرپٹ فنکشنز


۱۱)۔ جاوا سکرپٹ ایونٹس


Related Topics

3714640
udemy ID
12/19/2020
course created date
7/12/2021
course indexed date
Bot
course submited by